نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فلسطینیوں کے درمیان صلح میں کامیاب رہے؟ جبکہ ہم نے اربوں ڈالر رشوت دینے اور مداخلت کے لئے خرچ کرے۔
دوسرے کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے سے امریکی کے اعتبار و اعتماد کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ امریکا کی مداخلت، بمباری اور ڈرون حملے اور حکومتوں کی تبدیلی، ہمارے اعتماد اور اعتبار کو ٹھیس پہنچا رہی ...
فلسطینی امنگوں سے خیانت کر رہا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ مغربی خفیہ اداروں کی متعدد رپورٹوں میں بار بار تصدیق کی گئی ہے کہ پوری دنیا میں تکفیری شدت پسندوں اور سعودی عرب کے سرکاری اداروں میں منظم اور معنی خيز تعلق پائے جاتے ہیں اور ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر ...
فلسطینیوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا دعوی ہے کہ نتن ياہو اپنی دائیں بازو کی کابینہ کے باوجود دونوں فریق میں اختلافات کو ختم کرنے اور جھڑپوں کو ختم کرنے کے لئے ایک مستقل حل کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ نتن یاہو کا خیال ہے کہ جھڑپوں کو کنٹرول ...
فلسطینیوں کی کوششیں رائیگاں ہوگئی ہے کیونکہ رفح پاس مہینے کے کچھ ہی ایام میں کھولا جاتا ہے اور رفح پاس کو عبور کرنا جوئے شیر لانے مترادف ہے۔ 41 سالہ مریض احمد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ تقریبا روزانہ آپ کی ڈائلسس ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے ان کو مصر جانے کا مشورہ دیا ہے لیکن ...
فلسطینی نژاد تھا البتہ اس کی پیدائش امریکا میں ہوئی تھی ۔
15 اپریل 2013 کو بوسٹن میں میراتھن دوڑ کے مقام کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد ہلاک اور 264 زخمی ہو گئے۔ عدالت نے جوہر سارنائف نامی حملہ آور کو 25 جولائی 2015 کو موت کی سزا سنائی۔ اس حملہ آور کا خاندان چیچنیا سے امریکا ...
فلسطینی عوام کی برداشت، مزاحمت اور مظلومیت ہر منصف اور حریت پسند انسان کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیتی ہے۔
آپ نے فرمایا کہ تاریخ کے کسی بھی گوشے میں دنیا کی کوئی بھی قوم ایسے ظالم سے روبرو نہیں ہوئی کہ پیرون ملک سے رچی جانے والی سازش کے تحت پورے ملک پر قبضہ کر لیا جائے، وہاں کے عوام کو ملک بدر کر د ...
فلسطینی گروہ کے ایران سے بڑھتے ہوئے تعلقات کے حوالے سے خبردار کرنا ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے 15 فروری کو واشنگٹن میں امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تھی جس میں مختلف موضوعات کے بارے میں امریکا اسرائیل - عرب مشترکہ اجلاس پر اتفاق ہوا تھا جس کا مقصد ایران کے بڑھتے ہوئے ...
فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی پر مبنی جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا۔
امریکہ نے اس رپورٹ کے شائع ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے کہا تھا کہ وہ اس رپورٹ کو ہٹانے کا حکم دیں۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس کی جانب سے رپورٹ کو کمیشن کی ویب سائٹ سے ہٹانے کے حکم کے بعد، اقوام متحدہ می ...
فلسطینیوں اور شامی پناہ گزینوں کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔
واضح رہے کہ يرموک کیمپ، پہلی اپریل 2015 سے داعش اور النصرہ فرنٹ کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔